جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

میں جانتا ہوں تمہارے بورڈ نے تمہیں عزت۔۔ شاہد آفریدی نے ڈیرن سیمی کو

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ڈیرن سمی کو پاکستان سپر لیگ کی اہم کرکٹ ٹیم پشاور زلمی کا کپتان بنا دیا۔ تفصیل کے مطابق شاہد خان آفریدی نے تقریب میں ڈیرن سمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ تم جس عزت کے حقدار تھے وہ تمہیں نہیں ملی ، ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جو پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے رہے ہیں ، اپنے کپتان بنائے جانے پر جذباتی ہو گئے۔ پاکستان سپر لیگ کی بابت جاری تقریب میں پشاور زلمی کا کپتان بنائے جانے پر ڈیرن سمی نے شاہد خان آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے پشتو میں انہیں ’’لڈیرہ ڈیرہ مہربانی‘‘ کہہ کر شکریہ ادا کیا،ڈیرن سمی نے کہا کہ ’لالا‘ آپ ہمیشہ سے ہی کپتان ہیں۔ اس موقع پر ڈیرن سمی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔


!!@@Jawab!!@@ by shoaibvideos



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…