بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

برطانوی اولمپین مسجد میں جانے کی وجہ سے وکڑی پریڈمیں نہ جاسکا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مشہورزمانہ برطانوی جمناسٹک اولمپین لیوس سمتھ بکھنگم پیلس کی ایک مسجد کادورہ کرنے کی وجہ سے لندن میں منعقدہ ریومیڈلسٹس ٹریفگلرسکوائرمیں ہونے والی وکڑی پریڈمیں شامل نہ ہوسکا۔جبکہ ایک ویڈیومیں ستائیس سالہ سمتھ اوراس کادوست لیوک کارسن دعاکے دوران اللہ اکبرکانعرہ لگاتے ہوئے خوشی کااظہارکررہے ہیں ۔واضح رہے کہ روا ںسال لیوس سمتھ نے اولمپکس میں سلورمیڈیاحاصل اپنے نام کیاتھاجبکہ برطانیہ کے ہی کھلاڑی میکس وٹلاک نے گولڈمیڈل جیتاتھا۔چارمرتبہ میڈل جیتنے والے لیوس سمتھ نے اپنی فیس بک پرایک پیغام میں کہاہے کہ ’’میں نے اسلام اورمسلمان کمیونٹی کومزید سمجھنے کی پیشکش قبول کرلی ہے ۔اس نے کہاکہ میں پوری ایمانداری سے کہہ رہاہوں کہ میں نے آج ایک بہت خوشگواردن گزراہے ۔اس نے کہاکہ میں مسجد کادورہ کرنے سے پہلے کچھ نروس اورپریشانی کاشکارہوالیکن مسجد میں جانے کے بعد مجھے یہ پریشانی ختم ہوگئی ۔سمتھ جس کوبرٹش جمناسٹک میں غیرحاضری پرڈسپلنری ایکشن کاسامناہے ،اس نے کہاہے کہ میں اسلام کے بارے میں مزید جانناچاہتاہوں اورمجھے کسی بھی پریشانی کی پروانہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…