پی ایس ایل کی چیرمین شپ ،نجم سیٹھی کے اعلان پرسب حیران

18  اکتوبر‬‮  2016

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے آئندہ برس عہدہ چھوڑنے کااعلان کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے چیرمین کے عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔ نجم سیٹھی کی جانب سے پی ایس ایل کے چیرمین کے عہدے کے استعفے کوغیرمتوقع قراردیاجارہاہے جبکہ انہوں نے کہاکہ اگلے ماہ سے پاکستان سپر لیگ ایک الگ کمپنی ہوگی اور اس کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے کوئی تعلق نہیں رہے گا۔ پی ایس ایل کے نئے ڈائریکٹرز کی اکثریت پاکستان کرکٹ بورڈ سے باہر سے ہوں گے کیونکہ کوشش ہے کہ پی ایس ایل کو پی سی بی کی سیاست سے الگ رکھا جائے۔نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ پاکستان سپرلیگ اورپاکستان کرکٹ بورڈکوعلیحدہ علیحدہ کرنے سے پاکستانیوں کھلاڑیوں پردبائو کم ہوگااورپاکستانی کھلاڑی اپنی صلاحتیں کھل کرمنواسکیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…