بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لیگ سپنر یاسر شاہ کےفینز نے انہیں یہ کس خطاب سے نوازا دیا؟جان کر آپ داد دینگے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لیگ سپنر یاسر شاہ کے شاندار کیچ کے بعد فینز نے انہیں سپر مین کا خطاب دیدیا، جبکہ کچھ نے یاسر شاہ کے جشن کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے رومن رینز کے آخری پنچ سے تشبیہ دیدی۔یاسر شاہ نے ڈیرن براوو کا اہم کیچ لیا تو سوشل میڈیا پر ان کا چرچہ چل پڑا،کسی نے انہیں بیٹ مین تو کسی نے سپر مین قرار دیا۔مداحوں نے یاسر شاہ کی وکٹوں کے جشن کو ڈبلیو ڈبلیو ای چمپئن رومن رینز کے آخری پنچ سے بھی تشبیہ دی۔سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی این بیشپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ان کا کہنا تھاکہ 80 اوورز کرانے کے باوجود اس مہارت سے کیچ لینا واقعی حیران کن ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…