دبئی(نیوزڈیسک)پہلا ٹیسٹ،سنچری میکر براوو کے بعد پاکستان ٹیم نے اپنا کام دکھادیا،پریشان پاکستانی کرکٹ شائقین کوایک اورخوشی کی خبر مل گئی، تفصیلات کے مطابق پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کیلئے خطرے کی سب سے بڑی علامت بننے والے ڈیرن براوو بالاخر یاسر شاہ کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے ،براو و نے 248گیندوں پر 116رنز بنائے انہیں یاسرشاہ نے اپنی ہی گیند پرشاندار کیچ آؤٹ کیا۔’’دیوار۔ براوو‘‘ گرنے کے بعد محمدنواز نے بشو کو بھی تین رنز پر پویلین واپس لوٹادیا۔میچ جیتنے کیلئے ویسٹ انڈیز کو70رنز جبکہ پاکستان کو اب صرف 2وکٹوں کی ضرورت ہے۔
پہلا ٹیسٹ،سنچری میکر براوو کے بعد پاکستان ٹیم نے اپنا کام دکھادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































