اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور گلوکارہ میڈونا نے پاکستان کی ماڈل قندیل بلوچ پرایک قلیل دورانیے کی فلم بنائی ہے جس میں گلوکارہ میڈونانے قتل ہونے والی پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی کے کئی لمحوں کوپیش کیاہے اورقندیل کے عروج سے لیکراس کے قتل کی تمام تفصیلات اس فلم میں شامل کی ہیں اوراس فلم کی کمنڑی میں کہاگیاہے کہ قندیل بلوچ کاقتل غیرت کے نام پرکیاگیاہے ۔فلم میں قندیل بلوچ کے والد کے بیان کوبھی سامنے لایاگیاہے ۔اس فلم میںمقتول قندیل بلوچ کوسوشل میڈیاکی کوئین قراردیاگیاہے ۔
Madonna Narrated a Short Film About the Late… by shoaibvideos
مشہور گلوکارہ میڈونا کی پاکستان کی ماڈل قندیل بلوچ پر بنائی گئی ایک چھوٹی سی فلم، ویڈیو دیکھ کر آپ اپنے آنسوں کو قابو نہیں رکھ پائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی



















































