اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پرجرمانے کاخطرہ لٹکنے لگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ ایڈیزکےخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کی گئی اوراس میچ میں پاکستانی ٹیم90اوورزمقررہ وقت پرمکمل نہیں کرسکی ۔آئی سی سی کے مطابق اس معاملے پرمصباح الحق جوکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں جرمانے کے طورپران پرایک ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کی پابندی لگ سکتی ہے ۔اس سے قبل مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے انگلینڈکے خلاف بھی سلواوورریٹ تھااوراگرایک سال میں کسی بھی کپتان کی ٹیم دومرتبہ سلوراوورزکرے تواس کپتان پرپابندی لگ سکتی ہے ۔
پاکستانی بائولرزلے ڈوبے ، مصباح الحق پرپابندی لگنے کاخطرہ منڈلانے لگا،وجہ انتہائی تشویش ناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































