بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

آفریدی داؤد ابراہیم کی کال سے اتنا ڈر گیا کہ اس نے میانداد سے ۔۔ آفریدی اور میانداد کی کل ہونے والی صلح پربھارتی میڈیاکس طرح رپورٹ کرتارہا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے جاوید میانداد اورشاہد آفریدی کے درمیان ناراضی کوبھی نہیں چھوڑااوران دونوں پاکستانی ہیروزکے بارے میں بھی بھارتی میڈیانے اپنے پاکستان دشمن اندازمیں پیش کیا۔ایک بھارتی نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیاکہ یہ جھگڑاس وقت شروع ہواجب جاوید میانداد نے ایک ٹاک شومیں شاہد آفریدی کوپیسوں کے پیچھے بھاگنے والاکہاتوجواب میں شاہد آفریدی نے کہاکہ جاوید میانداد کے بارے میں کہاکہ ان کوہمیشہ پیسوں کامسئلہ رہاہے جس کے بعد دونوں کاتنازعہ شدت اختیارکرگیااورشاہد آفریدی نے جاوید میاندادکوقانونی نوٹس بھیجنے کی دھمکی دیدی۔اس موقع پربھارتی میڈیانے جاوید میانداداورشاہد آفریدی کے درمیان صلح کودراصل انڈرورلڈڈان دائود ابراہیم کی دھمکی قراردیاہے ۔بھارتی میڈیانے کہاکہ دائود ابراہیم کیونکہ جاوید میانداد کے سمدھی ہیں ۔انہوں نے شاہد آفریدی کوخود فون کیااوران کوکہاکہ وہ قانونی نوٹس بھیجیں گے تونتائج بھی بھگتیں گے اورشاہد آفریدی دائود ابراہیم کی باتیں سنتے رہے اورایک لفظ نہیں کہہ پائے ۔بھارتی میڈیانے دعوی کیاکہ شاہد آفریدی نے جاوید میانداد سے صلح دائودابراہیم کی دھمکی آمیزکال پرکی ۔

Shahid Afridi-Javed Miandad spat Dawood Ibrahim… by dublewz



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…