اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاہے کہ میں 2013کے انتخابات میں میاں نوازشریف کے گھران کے بھائی عباس شریف کی فاتحہ کےلئے گیاتھاتواس موقع پرمیاں نوازشریف سے کئی باتیں ہوئی اس موقع پرکہانوازشریف نے مجھے کہاکہ آپ بھی اپنے بیٹ پرشیرکاسٹکرلگالیں ،شروع میں تومجھے سمجھ نہیں آئی توجب آئی تومیں نے کہاکہ میں لگادوں گا۔کیونکہ میں پٹھان ہوں بات کوبہت دیرکے بعد سمجھتاہوں ۔
What Nawaz Sharif Said To Shahid Afridi Before…
میاں نوازشریف نے شاہد آفریدی سے اپنے بیٹ پرکیاچیزلگانے کی درخواست کی ؟ شاہد آفریدی نے کیاجواب دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































