منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پیسہ اور سٹہ،بات ختم،فیصلہ ہوگیا! کس نے مانی ہار؟(جانیئے)حیرت انگیز صورتحال

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق کپتان جاوید میانداداور شاہد آفریدی کے درمیان لفظی جنگ ختم ہوگئی ہے۔ دونوں کے مشترکہ بڑوں نے کرکٹرز کی صلح کرادی ہے۔ہفتہ کوجاوید میانداداورشاہد آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے شورروم میں ہوئی۔ اس ملاقات میں اقبال محمد علی اور آفریدی کے چچا اقبال شاہ بھی موجود تھے۔اس ملاقات کا انتظام دونوں کے مشترکہ دوست نے کیا۔ ملاقات میں دونوں کرکٹرزگلے بھی ملے۔جاویدمیاندادنے کہاکہ انھوں نے شاہد آفریدی کو پہلے ہی معاف کردیا تھاجبکہ شاہد آفریدی نے بھی معاملہ عدالت میں نہ لے جانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس سے قبل شاہد آفریدی نے کہاتھاکہ جاوید میانداد پیسوں کے لیے کھیلتے تھے۔ آفریدی کے اس بیان پر جاوید میانداد نے کہاتھاکہ آفریدی سٹے بازی میں ملوث رہا ہے ۔شاہد آفریدی نے جاویدمیانداد کے خلاف عدالت میں جانے کا فیصلہ کیاتھاتاہم بڑوں کی مداخلت کے بعد یہ معاملے رفع دفع ہوگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…