ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی وزیراعظم کا45سال بعد ایسااعتراف کہ پاکستانی آگ بگولہ ہوگئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے پینتالیس سال بعد غداری کا اعتراف کرکے پاکستان کودولخت کرنے کی سچائی پر مہر لگادی ۔حسینہ واجد نے کہاہے کہ بنگلہ دیش بنانے میں بھارت نے مدد کی اورمیں اب بھی بھارتیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔پاکستان کا کہا سچ ثابت ہوگیا، شیخ مجیب کی بیٹی نے پاکستان سے غداری تسلیم کرلی، سچائی کے اعتراف میں 45 سال لگے، حسینہ واجد کہتی ہیں بھارت نے بنگلہ دیش بنانے میں مدد کی، بھارتیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔بھارتی اخبار دی ہندو کو دیئے گئے انٹرویو میں بنگلہ دیشی وزیراعظم پھر بھارتی زبان بولنے لگیں، پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، کہتی ہیں پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں۔حسینہ واجد نے بڑھک مارتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ اسلام آباد سے تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلہ دیشی وزیراعظم نے کہا سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنا ان کا اپنا فیصلہ تھا کیونکہ پاکستان جماعت اسلامی رہنماؤں کو سزاؤں پر تنقید کررہا تھاکیونکہ بنگلہ دیش میں پاکستان کی حمایت کرنے والے بے گناہ رہنمائوں کوپھانسیاں دی گئیں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…