دبئی(نیوزڈیسک)پھر پش اپس،پاکستان ٹیم کاسٹائل پھر شروع، اظہر علی چھاگئے، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے شاندار کھیل کاسلسلہ جاری ہے ،358گیندوں پر اپنی ڈبل سنچری مکمل کرکے پاکستان ٹیم کے مقبول سٹائل کو جاری رکھتے ہوئے پش اپس لگاکر اپنی ڈبل سنچری کا جشن منایا۔پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 90 اور اسد شفیق 67 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ۔
پھر پش اپس،پاکستان ٹیم کاسٹائل شروع، اظہر علی چھاگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































