بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈکے بادشاہ بھومیبول اڈیوجیل 88سال کی عمرمیں جمعرات کے روزبنکاک میں انتقال کرگئے ۔تھائی لینڈکے وزیراعظم نے اعلان کیاہے کہ بادشاہ کی وفات پرملک بھرمیں ایک سال تک سوگ منایاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تھائی لینڈکے بادشاہ انتقال کرگئے ۔تھائی لینڈکے وزیراعظم نے اعلان کیاہے کہ بادشاہ کی وفات پرملک بھرمیں ایک سال تک سوگ منایاجائے گا۔جبکہ تھائی لینڈمیں ایک ماہ تک کوئی خوشی کی تقریب اورنہ ہی شادی کی تقریب ہوگی ۔سرکاری اوراہم اداروں کی عمارات پرتیس دن تک قومی پرچم سرنگوں رہے گاجبکہ تھائی لینڈکے شہزادے مایاوجیرن کورن ویرن کونیابادشاہ کاتاج پہنایاجائے گا۔جبکہ خلاف ورزی کرنے پرسزااورجرمانہ بھی ہوگا۔
اہم ملک کے بادشاہ کی موت پرایک سال تک سوگ کااعلان ، ایک ماہ تک شادی کرنے پرپابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































