پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ کمبوڈیا و بنگلہ دیش کے سرکاری دوروں اوربھارت کے شہر گوا میں برکس کے رکن ممالک کی آٹھویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے جمعرات کی صبح بیجنگ سے روانہ ہو گئے ، شی کو کمبوڈیا کے شا نوروڈونگ سہا مونی ، بنگلہ دیش کے صدر عبد الحامد اور بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی ن دوروں کی دعوت دی ہے ، شی کے ہمراہیوں نے چین کی کمیونسٹ پارٹی ( سی پی سی ) کے مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پالیسی ریسرچ آفس کے ڈائریکٹر وانگ ہو ننگ ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے م سیکر ٹریٹ کے رکن اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر لائی زانگ شو اور سٹیٹ کونسلر یانگ زائی چی شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…