برسلز( آن لائن )یورپی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کے انتہا پسند ہونے کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایک تازہ جائزے کے مطابق کئی جیلیں شدت پسندوں کی بھرتی کے مرکز میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ مزید یہ کہ اس طرح جرائم اور دہشت گردی کے مابین نئے رابطے قائم ہو رہے ہیں۔ اس جائزے میں مزید واضح کیا گیا کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ سماجی طور پر کمزور اور جرائم پیشہ افراد پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ یہ جائزہ لندن میں موجود انتہا پسندی اور سیاسی تشدد کے واقعات پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے کی جانب سے کرایا گیا۔۔
داعش کا خطرہ،یورپی ممالک جیلیں بھرنے کے بعد ایک اورخوف کا شکار،نئی رپورٹ نے لرزا دیا
12
اکتوبر 2016

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں