جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے کس نے لگائے؟جانیئے ایسا نام کہ جان کریقین ہی نہ آئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے کس نے لگائے؟جانیئے ایسا نام کہ جان کریقین ہی نہ آئے،جی ہاں، اپنے سست کھیل کی وجہ سے ٹک ٹک کے نام سے مشہور ہونے والے مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی ہیں مصباح الحق اب تک 65ٹیسٹ میچوں میں68چھکے لگاچکے ہیں ،پاکستان کی جانب سے دوسرے نمبر پر مایہ ناز کھلاڑی یونس خان ہیں جنہوں نے 108ٹیسٹ کھیل کر64چھکے لگائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…