کابل(آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزار پر حملے میں 10افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ، زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کابل میں ایک مزار پر حملہ کیا گیا، حملہ آور پولیس کی وردی میں مزار پر داخل ہوئے ، ان کی فائرنگ سے 10افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی حکام نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ادھر چینی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہتر عالم کے علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں ایک پولیس اور جوابی کارروائی میں تین طالبان ہلاک جبکہ 22افراد زخمی ہوگئے ۔
کابل میں مزار پر حملہ، 10افراد ہلاک ، 30زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































