اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپائوربن چکاہے ۔کینڈین انٹرنیشنل پیس اینڈسٹینزسروے کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 350 نیوکلیئروارہیڈزہیں جبکہ بھارت کے پاس100 نیوکلئیروارہیڈہیں ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وارہیڈبھارتی وارہیڈزسے زیادہ جدید اورجلد مارک کرتے ہیں اوران کوجنگ کے لئے تیارکرنے کےلئے اکٹھاکرنابہت آسان ہے جبکہ بھارتی ٹیکنالوجی پاکستان کی ٹیکنالوجی سے بہت پیچھے ہیں ۔جبکہ پاکستان کاایٹمی پروگرام نہایت ہی سخت ہے جبکہ پاکستانی وارہیڈزبھارت سے دوگنازیاد ہ ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ دہائیوں میں پاکستان کاشماربھی امریکہ ،چین اورفرانس جیسی نیوکلئیرہتھیاررکھنے والے ممالک کے برابرہوجائے گا۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی وارہیڈزکے نشانے پربھارت کے کئی اہم شہربھی ہیں جبکہ پاکستان کسی بھی ملک کے وارہیڈزکوفضامیں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔
Pakistan World No. 3 Nuclear Power , See How… by LaziziNews
پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں