امر یکہ (نیوز ڈیسک )امریکی کمپنی نے جدید تھری ڈی پین متعارف کرا دیا۔ پین سے بنے خوبصورت فن پاروں نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا.نیو یارکامریکا کی کھلونا ساز کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے تھری ڈوڈلر پین سے جانوروں، پرندوں، سائیکل، کار یا کوئی بھی آرٹ بنانا ممکن ہے۔ تھری ڈی پین کو استعمال کرنے کے لیے کسی کمپیوٹر کی ضرورت نہیں۔ مخصوص پلاسٹک پین میں ڈالیں، پین میں لگا الیکٹرک ہیٹر اس پلاسٹک کو پگھلاتا ہے اور منٹوں میں تھری ڈی اشکال بن جاتی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































