اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار صوبے کے شہر جلال آباد میں مدرسے کے باہر سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول اور شدید نوعیت کا تھا جس کے بعد ہر طرف افراتفری پھیل گئی ، حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کا مقصد مدرسے کو نشانہ بنایا تھا۔ حادثے کے بعد علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی ادارے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں۔تاہم ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ مرنے والے مدرسے کے طالب علم تھے یا راہگیر ۔
مدرسے کے باہر دھماکہ‘ ہلاکتیں و متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































