اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،29مسافر زخمی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

نیویارک(این این آئی) امریکی شہر نیویارک کے نیو ہائیڈ پارک کے قریب مسافر ٹرین مرمتی ٹرین سے ٹکرانے کے بعد پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 29مسافر زخمی ہوگئے، مرمتی ٹرین میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔ حادثے کے باعث دونوں ٹریکس پر ٹرین سروس معطل کر دی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق گزشتہ رات نوبجے پیش آیا، ٹرین میں مجموعی طور پر 600مسافر سوار تھے جس کی پہلی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے کے باعث دونوں ٹریکس پر ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…