نئی دہلی (آئی این پی)بھوجن سماج وادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مودی کو اڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار سرجیکل اسٹرائیک کے معاملے پر ڈرامہ بازی کررہی ہے ،مودی حکومت اترپردیش میں نفرت اور فرقہ واریت پھیلا رہی ہے،جب سے مودی سرکاری آئی ہے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہاہے ،مسلمان اپنے ووٹ کو ضیائع نہ کریں،ہماری پارٹی اگلے سال تین ریاستوں کے انتخابات میں اکیلی لڑے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو میں پارٹی کے بانی کانشی رام کی 10ویں برسی کے موقع پر ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مایاوتی نے کہاکہ مودی حکومت اترپردیش میں نفرت اور فرقہ واریت پھیلا رہی ہے اور یاست کیلئے کیے گئے وعدوں کو پوار کرنے میں ناکام رہی ہے ۔گائے کے تحفظ کے نام پر ملک کے مختلف حصوں میں دلتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔بی جے پی کی حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسانوں اور غریبوں کی نہیں بلکہ امیروں کی حکومت ہے ۔انکا کہنا تھاکہ مودی سرکار سرجیکل اسٹرائیک کے معاملے پر ڈرامہ بازی کررہی ہے مسلمانوں کو ایس پی اور کانگریس پر اپنا ووٹ ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔مایاوتی نے کہاکہ آئندہ سال کے شروع میں ہونے والے انتخابات تین ریاستوں میں اکیلیلڑیں گے ۔فرقہ وارانہ طاقتیں مضبوط ہوتی جارہی ہیں جبکہ مسلمانوں پر جہاد اور گاؤ رکشا(گائے کے تحفظ) کے نام پر حملے کیے جارہے ہیں ۔جب سے مودی سرکاری آئی ہے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو تعصب کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔
مودی کاسرجیکل اسٹرائیک کے معاملے پر ڈرامہ ،اہم بھارتی سیاسی رہنما نے بھانڈہ پھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































