کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ غیر ملکی نکلا، اسلحے پر لگائی گئی گریس بھی پاکستان میں نہیں ملتی۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ برآمد ہونے والا تمام اسلحہ غیر ملکی ہے اور اسلحہ پر لگی ہوئی گریس بھی غیر ملکی ہے کیونکہ پاکستان میں بنائے جانے والے اسلحہ میں اس قسم کی گریس نہیں لگتی اور نہ ہی اورنچ رنگ کی گریس پاکستان میں دستیاب ہے۔ پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ دنوں کراچی پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عزیز آباد کے بلاک آٹھ میں چھاپہ مارا جہاں دو سال سے بند ایک مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا تھا۔
کراچی،اسلحہ تو اسلحہ ہے اسلحے پر لگائی جانیوالی گریس بھی پاکستان کی نہیں،حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































