جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سٹیڈیم میں سکیورٹی مشقیں دیکھ کر حیران رہ گیا، انگلش کپتان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

ڈھاکا( آن لائن ) انگلش ون ڈے کپتان جوز بٹلر گزشتہ دنوں شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ہونے والی سکیورٹی مشقیں دیکھ کر دنگ رہ گئے، چھاتہ برداروں کو گراؤنڈمیں اتارا گیا، جنہوں نے فرضی مہمان کرکٹرز کو گراؤنڈ سے بچا کر باہر لے جانے کا عملی مظاہرہ کیا۔بٹلر نے اس پر کہا کہ میں نے ہوٹل واپس جا کر ان مشقوں کی خبر دیکھی جو ہماری آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی تھی، ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ حقیقت میں ایسا کچھ ہو، یہ سب کچھ ہمارے لیے حیران کن تھا لیکن یہاں سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا۔۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…