لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ میچزجیتنے والی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر اور بھارت کی ٹیم تیسرے نمبرآگئی۔پہلے نمبر پر آسٹریلیا نے884ون ڈے میچ کھیلے اور547میچ جیتے آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب64.73فیصدہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے864ون ڈے میچ کھیلے اور455میچ جیتے پاکستان کی کامیابی کاتناسب54.25فیصدہے۔تیسرے نمبرپربھارت نے899ون ڈے میچ کھیلے اور454میچ جیتے بھارت کی کامیابی کا تناسب 53.19 فیصدہے۔
دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلتے ہوئے بھی پاکستان ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا،پوزیشن چھین لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































