منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم دوسری بڑی ٹیم بن گئی ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے والی دوسری ٹیم بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ شارجہ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میں 111رنز سے کامیابی حاصل کرکے پاکستان نے اپنا 455واں میچ جیت کر 454میچز میں فتح یاب رہنے والے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت نے 899 میچز میں اتنی کامیابیاں سمیٹیں تھیں جبکہ پاکستان نے 864ون ڈ ے میچز کھیل رکھے ہیں آسٹریلیا نے 883میچز میں 547کامیابیاں سمیٹی ہیں 295میں ہار کا سامنا جبکہ 9میچز کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…