جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بھارت ،پاکستان کے گروپ میں۔۔۔! بھارتی حکومت منتوں ترلوں پر اتر آئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر انوراگ ٹھاکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے درخواست کی ہے کہ بین الاقوامی مقابلوں میں ہندوستان اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں نہ رکھا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ یہ بات ذہن میں رکھیے کہ بھارت کی حکومت ٗپاکستان کو تنہا کرنے کی حکمت عملی اپنا چکی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں عوامی جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آئی سی سی سے درخواست کرتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کو عالمی مقابلوں میں ایک ہی گروپ نہ رکھے۔یاد رہے کہ یہ فیصلہ بی سی سی کے خصوصی جنرل میٹنگ کے دوران کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…