ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے ہوش اُڑادیئے،ناقابل یقین ٹارگٹ

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

ابوظہبی(نیوزڈیسک)پاکستانی کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے ہوش اُڑادیئے،ناقابل یقین ٹارگٹ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی باﺅلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے ہاتھ باندھ دیئے، ویسٹ انڈیز پورے بیس اوورز کھیل کر پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر صرف 103رنز بناپائی،پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے ایک بارپھر شاندارکارکردگی کا مظاہر ہ کیا اور تین وکٹیں حاصل کیں ،جبکہ ایک کھلاڑی محمد نواز کا نشانہ بنا اور ایک رن آﺅٹ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…