نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کاپاگل پن اپنی انتہا ئوں کوپہنچ گیا۔بھار ت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کوبھارتی دفترخارجہ نے ایک ہفتہ میں دوسری بار طلب کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کوبھارتی دفترخارجہ بلاکران سے پاکستان کے بھارت کے الزامات پرشدید احتجاج کیاجس پرپاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارت کودوٹوک الفاظ میں پیغام دیاکہ بھارت کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ۔پاکستان بھارت کے کسی بھی مسئلہ کاذمہ دارنہیں ہے بلکہ بھارتی الزامات کی وجہ سے خطے میں کشیدگی نہیں کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کے الزامات میں کوئی ثبوت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کاخواہاں ہے ۔پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے دوٹوک جواب کو بھارتی میڈیا خوب نمک مرچ لگاکر پیش کررہا ہے ،ایک بھارتی ٹی وی چینل نے عبدالباسط کے جواب کو بنیاد بناکر ان کے خلاف کارروائی تک کامطالبہ کردیا۔
بھارت کاپاگل پن اپنی انتہائوں کوپہنچ گیا،پاکستانی ہائی کمشنرکابھارت کودبنگ جواب
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے ...
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ
-
اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا ...
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
-
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر ...
-
پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا ...
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے ...
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے خوفناک واقعہ سنا دیا
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ
-
اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
-
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا اعلان
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟
-
لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا
-
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ