منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پہلے آبدوز اور اب اہم سامان سے لیس چین کا بڑا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔! بھارتیوں کے رہے سہے ہوش بھی اڑ بھی گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین سےتعمیرات میں استعمال ہونےوالی مشینری لےکر ایک کارگو بحری جہاز گوادر پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم وی تیان فو نامی کارگو جہاز چین سے گذشتہ روز گوادر پہنچا، جسکے بعد جہاز سامان اتارنے کےلئے گوادر بندرگاہ پر لنگراندازہوگیا اور اب اس سے سامان اتاراجارہاہے۔جہاز سے آنے والی تعمیراتی مشینری میں کرین،الیکٹرانک آلات اوردیگرسامان شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق سامان گوادر میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں میں استعمال میں لایاجائےگا۔
واضح رہے کہ بھارت کئی بار گوادر میں جاری پاکستان اور چین کے مابین ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر چکا ہے جس پر چین نے ہر صورت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حلقوں میں چین کی جانب سے پاکستان جانے والے بحری جہازوں اور جنگی آبدوزوں کی آمد و رفت پر شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…