جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

برہان وانی کے والد کابیان ۔۔۔ ! نواز شریف بارے ایسی بات کہہ دی جو اپنے کہنے سے ڈرتے ہیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برہان وانی کے والد مظفر وانی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں جو کہا اچھا لگا ، برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کو نیا جذبہ دیا ، یہ کہنا غلط ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے حملہ آور آتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھگت سنگھ کو برطانوی دہشتگرد کہتے تھے لیکن بھارت اسے ہیرو مانتا تھا، کشمیر کا مسئلہ حل ہونے کے بعد برہان وانی کو بھی ہیرو قرار دیا جائے گا ۔برہان وانی کے والد نے وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے اقوام متحدہ میں جو کہا وہ پسند آیا،مظفر وانی نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہئے ۔مظفر وانی نے سوال کیا کہ اگر مقبوضہ کشمیر میں سرحد پار سے حملہ آور آتے بھی ہیں تو بھارتی فوج کیا کر رہی ہے ؟ انہوں نے کہا کہ برہان سے پہلے میرے بڑے بیٹے کو بھارتی فورسز نے ہلاک کیا ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…