کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کےلئے عالمی سطح پراہم ممالک سے رابطے شرو ع کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں۔ وہی مقامی سطح پر بھی تیل و گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں ۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا ذخیرہ مٹیاری ڈسٹرک سے دریافت کیا گیا ہے ۔ ابتدائی نتائج کے مطابق اس دریافت سے یومیہ 87 لاکھ مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں گیس درآمداد کی جا رہی ہے وہاں اس قسم کی دریافت سے گیس کی طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔اسی طرح بجلی کے بحران پرقابوپانے کےلئے پاکستان نے ایران سے فوری طورپر740میگاواٹ بجلی درآمدکرنے کابھی فیصلہ کرلیاہے ۔
توانائی بحران ۔۔حکومت نے عالمی سطح پررابطے شروع کردیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ہمارا امیرالعظیم
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا



















































