بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

زیادہ بچے پیدا کر نےکے فوائد

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ( نیوزڈیسک) والدین بننا صرف ذہنی خوشی کا باعث ہی نہیں بنتا بلکہ یہ مرد وخواتین کو زیادہ محنتی اور فائدہ مند کام کرنے والا بھی بنادیتا ہے یہ دعویٰ ایک نئی امریکی تحقیق میں سامنے آیا ہے تحقیق کے مطابق ایک یا اس سے زائد بچے کسی کو بھی اپنے کیرئر میں سخت محنت اور بہتر کام کی حوصلہ افزائی کا سبب بنتے ہیں اسی طرح 2بچوں کو مائیں اپنے کام بہترین انداز میں کرتی ہیں

امریکی فیڈرل ریزروبینک کی تحقیق کے مطابق ایک بچے کا باپ بننے کے بعد مرد حضرات اپنے کنوارے ساتھیوں جتنی کارکردگی ہی دکھاتے ہیں تاہم یہ تعاد بڑھتے ہی ان کی محنت نمایاں ہوجاتی ہے اور وہ اپنی کمپنیوں کے زیادہ فائدہ مند ہوجاتے ہیں تاہم مردوں کے مقابلے میں خواتین پر بچوں کی پیدائش کے بعد سب سے نمایاں اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ ان کے کام بھی بڑھ جاتے ہیں



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…