منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

موبی لنک انٹرنیٹ پیکیجز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد50 لاکھ سے تجاو ز کر گئی

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)ملک بھر میں موبی لنک کے انٹرنیٹ پیکیجزکے ذریعے فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد60لاکھ ہوگئی ہے ،موبی لنک کے ڈیٹاکے ہیڈعامرمنظورنے بتایاکہ تھری جی سروس متعارف کرانے کے بعد سے موبی لنک نے نوجو انوں کیلئے مختلف سستے اور پرکشش پیکیجزمتعارف کروائے جن سے موبی لنک کے فیس بک صارفین کی تعدادمیں90فیصد اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…