جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کترینہ کیف کے معاشقے ناکام ،تیسری محبت کون ہے ؟اداکارہ نے اشارہ دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان اور رنبیر کپور سے محبت میں ناکامی کے بعد تیسری بار محبت میں گرفتار ہونے کا اشارہ دے دیا ہے۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اور سلمان خان کے درمیان طویل عرصہ معاشقہ رہا جب کہ دونوں اداکاروں کے درمیان بات شادی تک بھی جا پہنچی تھی لیکن رنبیر کپور سے بڑھتی قربتوں کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی اور پھررنبیر کپور اور کترینہ میں بھی 6 سال معاشقہ قائم رہا اور پہلی بار کی طرح اداکارہ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ایک بار پھر انہوں نے تیسری محبت کی جانب اشارہ کیا ہے۔ اپنے انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ محبت میری زندگی کی سب سے اہم چیز ہے کیوں کہ مجھے محبت پر 100 فیصد اعتماد ہے جب کہ محبت ایک خوبصورت جذبے کا نام ہے اسی لیے کسی بھی انسان کو دوبارہ محبت کرنے سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ محبت میں ناکامی کے باوجود آج بھی پوری طرح محبت پر یقین رکھتی ہوں اور اسی لیے سلمان خان اور رنبیر کپور کے بعد بھی تیسری بار کسی کی محبت میں گرفتار ہونے کو تیار ہوں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…