جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے پارٹی کومضبوط کرنے کانسخہ بتادیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارکاکہناہےکہ جذبے اورلگن سےکام کریں گےتوپارٹی کومنظم کرسکتےہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے ڈاکٹرفاروق ستارکاکہناتھاکہ ایم کیوایم پاکستان والوں کو جبعزیزآبادسےنکالا گیا تو وہ ڈیفنس نہیں گئے۔ فاروق ستار نےبتایاکہ ہم نےچھوٹےعلاقےپی آئی بی میں اپنادفترقائم کیا۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان مخالف نعروں کوسب نےمستردکردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ نےکہاکہ پاکستان زندہ بادکےنعروں کوقبول نہ کرنابھی بڑاالمیہ ہے۔ان کا کہناتھاکہ میئرکےانتخاب میں ایک ووٹ بھی یہاں وہاں نہیں ہوا۔ ایساپاکستان چاہتےہیں جہاں جمہوریت کےثمرات عوام تک پہنچیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستا ن ہے توہم ہیں اورہماری سیاست ہے ۔انہوں نے ایک بارپھرکہاکہ پارٹی میں کوئی انتشارنہیں ،جلدہی بے یقینی کے بادل چھٹ جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…