ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف میچ ، بھارت میں نیا ریکا رڈ قا ئم

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کو بھارت میں ریکارڈ ٹی وی ناظرین نے دیکھا۔15 فروری کو ایڈیلیڈ میں منعقدہ مقابلے کو مجموعی طورپر 288 ملین ناظرین میسر آئے جو بھارتی ٹی وی کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے، اسٹار انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو ادے شنکرکا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے بڑا کوئی ایونٹ نہیں، پاکستان سے میچ میں ناظرین کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…