منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

اللہ رب العزت نے جس پھل کی قسم کھائی ،دنیا کے سائنسدان بھی ماننے پر مجبور ہو گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئے طبی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ دل کے مریضوں کیلئے زیتون کا تیل کولسٹرول کی دواؤں سے زیادہ مفید ہے۔ معالجین ان دواؤں کو مریضوں کیلئے ایک مؤثر علاج قرار دیتے ہیں۔واضح رہے کہ دیگر تمام اقسام کے تیلوں کو دل کے مریضوں اور خون میں کولسٹرول کی بلند سطح سے دوچار افراد کیلئے سخت مضر قرار دیا جاتا ہے۔
برطانوی اخبار ” دی ٹائمز” میں شائع ہونے والے اس اطالوی تحقیقی مطالعے کے مطابق مشرق وسطی کے لوگوں کے غذائی نظام میں زیتون کے تیل کی بڑی مقدار شامل ہوتی ہے لہذا یہ غذائی نظام دل کے دوروں سے جلد وفات کے امکان کواُن لوگوں کے مقابلے میں 37فیصد تک کم کر دیتا ہے جو سرخ گوشت اور مکھن کو اپنے غذائی نظام کی بنیاد بناتے ہیں۔یہ بات پہلے ہی معروف ہے کہ مچھلی ، سبزیاں اور پھل کھانے سے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…