بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

رانا ثنااللہ دہشت گرد قرار۔۔۔ سینئر سیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں نے رحمان آباد کا دورہ کیا ۔سینئرسیاستدان شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نکلے گی اور اگر ایسا نہ ہو سکا تو استعفیٰ دے دیں گے ۔راولپنڈی میں قصاص ریلی مری روڈ سے ہوتی ہوئی رحمان آباد پر اختتام پذیر ہو گی جہاں طاہر القادری اور شیخ رشید سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔
شیخ رشید نے رانا ثناء اللہ کو سب سے بڑے دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج راولپنڈی میں لوگ اکھٹے نہ کر سکے تو استعفیٰ دے دیں گے ۔ جبکہ دوسری جانب انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات کے باعث میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، دو ہزار پولیس اہلکار ریلی کی سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے ڈاکٹرز کو ڈیوٹی پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…