جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

حمیراارشد،احمد بٹ۔طویل تنازعہ کے بعد افسوسناک انجام

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد کے اپنے شوہر احمد بٹ کے کے درمیان بالاخر علیحدگی کا فیصلہ ہوگیا۔ دونوں فنکاروں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق احمد بٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے حمیرا ارشد کو پہلی طلاق رضامندی سے دی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں فنکاروں میں گزشتہ کچھ عرصہ سے چپقلش چل رہی تھی۔ حمیرا ارشد نے خلع کا دعویٰ بھی دائر کر رکھا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی خاطر تمام اختلافات بھلا کر احمد بٹ سے صلح کی تھی تاہم اب مزید زندگی نہیں گزار سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…