اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے وسطی شہر قم میں فردو ایٹمی پلانٹ پر میزائل نصب کر دیئے ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای کہتے ہیں کہ میزائل حملے کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے طور پر نصب کیے ہیں۔فردو ایٹمی پلانٹ کے قریب نصب کیے گئے روسی میزائل ایٹمی پلانٹ پر ممکنہ حملے سے بچانے کے لیے نصب کیے گئے ہیں۔ایرانی جنرل فرزاد اسماعیلی کا کہنا ہے کہ ایٹمی تنصیبات کی حفاظت نہایت اہم ہے۔ اسی متعلق آیت اللہ خامنہ ای کہتے ہیں کہ یہ میزائل حملے کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے طور پر نصب کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق روسی ساختہ S۔300 میزائل 250 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
کیا ہونے جا رہا ہے ؟ ایران نے خطرناک میزائل نصب کر دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































