منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کا بڑا شہر خوفناک تباہی سے بچ گیا دشمنوں نے کس پُل کو اڑانے کا گھناؤنا منصوبہ بنایا؟ بم ڈسپوزل سکواڈ کابغیر ساز و سامان کے شاندار کارنامہ

datetime 27  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیاہے، مفتی محمود فلائی اوور پر نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے پھینکا گیا طاقتور دستی بم سے ناکارہ بنادیا گیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے بم حفاظتی تدابیر کے بغیر ناکارہ بنایا ، اس دوران فلائی اوور ٹریفک کے لئے تقریباً 2گھنٹے بند رہا۔پشاور کے مفتی محمود فلائی اوور پر دستی بم نامعلوم افراد نے پھینکا تھا۔ پولیس کے مطابق دستی بم کا فیوز ہٹا کر اس میں لکڑی کا ٹکڑا لگایا گیا تھا جو کہ معمولی جنبش پر پھٹ سکتا تھا۔پولیس نے بم ملنے کی اطلاع پر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا، جس نے بم کو ناکارہ بنادیا، بم ڈی فیوزکرتے ہوئے ڈسپوزل یونٹ کے اہلکاروں نے حفاظتی اقدامات نہیں کئے تھے جو کہ حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔بم کی اطلاع کے بعد پشاور کے چارسدہ روڈ اور دلہ زاک روڈ پر ٹریفک جام ر ہا۔

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…