تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین بڑی تباہی سے بچ گئی
رحیم یار خان(آن لائن)ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کیقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ۔ریلوے حکام کے مطابق ولہار ریلوے اسٹیشن کیقریب تخریب کار ریلوے ٹریک کو کھول رہے تھے، ریلو ے ملازمین کے پہنچنے پر ملزمان نے حملہ کردیا۔حکام کے مطابق سلاخیں اور پتھر لگنے سے ایک ریلوے… Continue 23reading تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین بڑی تباہی سے بچ گئی