کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ رینجرزنے کالعدم لشکرجھنگوی العالمی کے مفرور امیرصفدرکی تصاویرجاری کرتے ہوئے گرفتاری پر50لاکھ روپے انعام کااعلان کیا ہے۔ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے عوام تعاون کریں۔ترجمان رینجرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مفرور دہشت گردوں میں سید صفدر عرف یوسف خراسانی جو کہ لشکر جھنگوی العالمی کا سرغنہ ہے اور اس کے ساتھی شامل ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردوں کو گرفتار کرانے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور دہشت گر اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے عوام تعاون کریں۔اس حوالے سے رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03162369996 پر یا ای میل ایڈریس [email protected] پر ملزمان سے متعلق اطلاع دی جائے۔ترجمان رینجرز نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملزمان کا پتہ دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
رینجرزنے نے اتنہائی مطلوب ترین دہشت گردکی تصاویر جاری کر دیں, معلومات دے کر انعام حاصل کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































