ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سبحان اللہ ! فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش میں چینی مسلمان نے وہ کام کردکھایا جس کاسوچنا بھی مشکل ہے

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

بیجنگ (این این آئی)چین کا ایک مسلمان شہری سائیکل پر ہزاروں کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعد حج کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محمد بانا چون کا تعلق چین کے خودمختار علاقہ سنکیانگ سے ہے اوروہ 8150کلومیٹر کے سفر کے بعد گزشتہ روز مکہ پہنچ گیا۔قبل ازیں طائف پہنچے پر مقامی سائیکلنگ کلب نے ان کا شاندار خیرمقدم کیا ،بعد میں طائف سے کئی افراد سائیکلوں پر ان کے ہمراہ مکہ کیلئے روانہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…