پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان ، انگلینڈ کا پہلا ون ڈے میچ, بڑی خبر آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج ساوتھ ہیمٹن میں کھیلا جائےگا۔انگلش سرزمین پر پاکستانی شاہینوں کی پرواز بہتر انداز میں شروع ہوئی ہے اور ٹیسٹ کے بعد اب ان کی نظریں ہیں ون ڈے سریز پر مرکوز ہیں۔انگلینڈ ٹیم کو ہوم گراونڈ پر ہرانا بہت مشکل ہے وہ بھوکے شیر کی طرح ہیں جو حریف پر جھپٹنا جانتے ہیں لیکن پاکستانی شاہینوں کی اس مرتبہ اڑان بہت اونچی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 2010 سے لیکر اب تک 13 میچز میں10 میں پاکستان کو شکست ہوئی صرف تین جیتے۔ون ڈے میں پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی تجربے کار شعیب ملک ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد کے ساتھ فاسٹ بولرز میں عامر اور وہاب یاض شامل ہیں جبکہ دوسری جانب انگلش بیٹنگ کا دارومدار جو روٹ اور کپتان ائون مورگن پر ہوگا۔میچ پاکستان وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…