’’پاکستان بمقابلہ انگلینڈ‘‘ پاکستان سے اہم ترین شخصیت میچ دیکھنے پہنچ گئیں

24  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں ، اس سے قبل ٹیسٹ سیریز کے دوران وہ 5 ہفتے انگلینڈ میں موجود رہے۔82 سالہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کہیں بھی سفر کرنے سے گھبراتے نہیں ، شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ سفر سے انہیں تھکاوٹ نہیں ہوتی۔حالانکہ 2 برس قبل جب انہوں نے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا تو اعلان کیا تھا کہ وہ اب لمبی مسافت طے نہیں کر سکتے، صرف ضروری جگہوں پر جائیں گے، لیکن شاید کوئی غیر ضروری جگہ ہی نہیں آئی اس لیے وہ ہر جگہ گئے۔شہریار خان 5 ہفتے انگلینڈ میں رہے ، ٹیسٹ میچز دیکھے اور اب وہ ون ڈے میچز دیکھنے کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں۔شہریار خان کولمبو میں اے سی سی کے اجلاس میں شرکت کے بعد انگلینڈ گئے۔ کہا جا رہا ہے کہ سیریز کے دوران اہم شخصیات نے اسٹیڈیمز میں آنا ہے اس لیے شہریار خان کی وہاں موجودگی ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…