اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خواتین کی تیراکی کے لباس برقینی کا دفاع کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عوامی زندگی میں انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے۔ ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے برقینی پر پابندی کے مطالبات کو رد کر دیا۔ واضح رہے کہ فرانس کے کئی ساحلی شہر اور قصبے برقینی پر پابندی عائد کر چکے ہیں۔
کینیڈین وزیر اعظم مسلمان خواتین کے دفاع میں کود پڑے ۔۔۔! بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































