منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں پولیس کا وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعلیٰ کا ایک اور شاہانہ انداز سامنے آگیا،سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کوپولیس اہلکاروں نے گود میں اٹھالیا۔
خوشامد،چاپلوسی، شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری یا کچھ اور تاہم سیکیورٹی پر موجود عملے کی غیر سنجیدہ حرکت نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کا مذاق بنا ڈالا۔ہوا یوں کہ شیوراج سنگھ چوہان ضلع پنا کی تحصیل امان گنج کے سیلابی علاقوں کا دورہ کر رہے تھے،وزیر اعلیٰ کے کپڑے اور جوتے کہیں سیلابی پانی میں خراب نہ ہو جائیں اس ڈر سے پولیس اہلکاروں نے انہیں گود میں اٹھا لیا۔پولیس اہلکاروں کو منع کرنے کی بجائے یہ موصوف بھی خوشی خوشی گود میں سوار ہو گئے،جب کہ ایک اور جگہ وزیر اعلیٰ نے اپنے جوتے اتار کر ساتھی کو تھما دیے۔یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مخالفیں نے وزیراعلی کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…