نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک)باکسنگ کنگ محمد علی کے زیر استعمال اشیا کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا۔نیلامی 10 ستمبر کو منعقد ہوگی۔ایک امریکی نیلامی کمپنی نے لیجنڈ باکسر محمد علی کے پہلا ہیوی ویٹ بیلٹ کی قیمت 6 کروڑ روپے اور رمبل ان دی جنگل کے مشہور باکسنگ ایونٹ میں محمد علی نے جو ’شارٹ‘ پہنا تھا، اس کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔اس کے علاوہ محمد علی کا لائف میگزین کو لکھا گیا خط اور ان کی ٹرینگ کے دستانے بھی نیلامی کے لیے پیش کئے گئے۔
دنیا کے عظیم ترین باکسر ’’محمد علی‘‘ کی کچھ چیزیں نیلامی کیلئے پیش، کتنی بولی لگی ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































